ہم نیند کے دوران بیڈ سے گِرتے کیوں نہیں؟


ہم  سب  یہ بات جانتے ہیں کی رات کو سوتے وقت ہمارا جسم اور دماغ حرکت کرتا ہے  ہم میں سی اکثر لوگ سوتے ہوے باتیں کرتیں ہیں چادر عوردتے  ہیں ، کبھی کبھی تو ساتھ سوے ہوے فرد کو لاد بھی  مارتے ہیں، کچھ لوگ تو ایسے بھی ہیں کی جو حالت نیند میں چلتے پھرتے بھی ہیں لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کی ہم لوگ سوتے ہوے بیڈ سی گرتے کیوں نہیں،؟ 

چلیں  ہم اس  بریں  میں جانتے ہیں کی سائنس  کیا کہتی ہے، آپ  میں سی  اکثر  نے یہ بات  نوٹ  کرلی ہوگی کی اکثر ہم وہیں سی  بیدار ہوتے ہیں جہاں ہمسوئے  تھے. یونیورسٹی اف  آکسفورڈ کے پروفسور رسل  کہتے ہیں کے یہ حیرانی کی بات ہیں کے نیند میں ہمارا رابطہ ہمرے ارد  گھرد سی ختم ہوجاتا ہے لیکن ہمارا جسم recepters  کی مدد سی معلومات جما  کرتا ہے ، یعنی ہماری  اک اور حس موجود ہے جو ہمیں گرنے نہیں دیتی، پروفسور کے مطابق اسے سائنس کی زبان میں Proprioception کہتے ہیں یعنی ہماری جسم کی وو صلاحیت جس کے ذریے جسم کے ہسے کی جگہ ور تحریک کو محسوس کرتے ہیں.اس کا تجربہ اپ خود بھی کرسکتے ہیں . آنکھیں بند کریں ور اپنی دائیں ہاتھ کی   شہادت کی انگلی کو  بائیں ہاتھ کی انگلی سی  جوڑے،  ہیں نا  آسان ؟ 

یعنی سادہ اور  آسان الفاظ میں خود کو  دیکھنے  بغیر  ہم اپنی جسم کے حصوں کے باریں میں یہ  بتا  سکتیں ہیں کے ہم  کس حالت میں ہیں ور ان کی حرکت کی پوزیشن کیا ہیں  اسی چیز کو سائنس کی زبان میں proprioception  کہتے ہیں . یعنی جسم کی ہسے کے باریں میں  مکمل معلومات  بغیر پانچ  حسوں کا استعمال کے.  


Post a Comment

0 Comments